Tuesday, 21 May 2013

Chines Prime Minister visit to Pakistan Today

چشم ما روشن دل ما شاد
 خوش امدید ا

عوامی جمبوریہ چین کے کے وزیر اعظم لیء کیپگنگ اپنے منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے سرکاری خارجہ دورے پر اج اسلام اباد پہنچ رہے ہے ۔ اسلام اباد میں معزز مہمان صدر پاکستان سمیت وزیر خارجہ اور دیگر اہم پاکستانی عہدارواں سے ملاقات کرینگے جس میں دوطرفہ تعاون اور دلچسپی کے باہمی امورپر گفتگو کی جایی گی اور خطے کے خصوصی صورتحال کے پیش نظر تبادلہ خیال کیا جاءے گا۔ 
صدر پاکستان کی طر ف سے دیءے گےء دعوت میں نواز شریف سمیت تمام اہم سیاسی جماعتوں کے قایدین شرکت کرے گے ۔

No comments:

Post a Comment