Tuesday, 21 May 2013

local bodies election will be held in November

مسلم لیگی راہ نما کے مطابق مسلم لیگ کے اعلی قیادت کے مشورے اور فیصلے کے مطابق بلدیاتی انتخابات رواہ سال نومبر میں منعقد کےء جاےء گے۔
احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوےء کہا کہ اپنے انتخابی وعدے کے عین مطابق حکومت سازی کے فورا بعد بلدیاتی انتخابات کے لءے شیڈول جاری کردیا جاےء گا۔
اس خبر کے ساتھ اس بات کا امکان پیدا ہوگیا کہ مسلم لیگ اقتدار اور اختیارات کے نچلی سطح کی منتقلی پر یقین رکھتی ہے اور بلدیاتی نظام سے نہ صرف نوجوان قیادت کو قومی سطح پر اگے انے کا موقع ملے گا بلکہ عوام خدمات کو عوامی انداز سے حل کرنے کے لءے عوام کو گھر کے دھلیز پر انصاف ملنے کی توقع ہے۔
یاد رہے کہ اخری مرتبہ ملک میں بلدیاتی انتخابات ۲۰۰۵میں ہوءے تھے اور ۲۰۰۹ میں اسکی مدت ختم ہوگیء تھی ۔ پی پی پی اپنے دور اقتدار میں بلدیاتی انتخابات کرنے میں ناکام رہی۔۔

No comments:

Post a Comment