Tuesday, 21 May 2013

Unbearable Loadshedding in Timergara Dir lower

Continuous and unbearable load shedding in Timergara, city and surroundings are in the dark.
Students can not manage to prepare for their exams and sicks are in trouble cursing WAPDA.
Local leaders demand only for scheduled load management and postponement of exams till the situation improve as their exams would mean nothing with out preps. Social worker Dilaram khan and Miraj Gul Shehpar demanded in a press conference at Timergara Press Club Timergara.

ماہ رواں کے دوران اج رات تیمرگرہ شہر، مضافات اور دیر لویٰر و اپر کے دہیاتی علاقوں میں شیدید ترین اور ناقابل برداشت لوڈشیڈنگ دیکھنے کو ملے۔ اج رات ١۰ بجے سے تیمرگرہ شہر اور مضافات میں غیر اعلانیہ طور پر بجلی منقطع کی گیٴ اور یہ بے شرمانہ سلسلہ صبح ٦بجے تک بلاتعطل جاری رہا۔ لوگوں کی زندگی اجیرن اور بجے مختلف بیماریوں کے شکار۔
نومنتخب ایم پی ایز اور ایم این خاموش۔
خواتین اور بوڑھوں کی واپڈا والوں کو بد دعاٴیں۔
بدترین اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے کاروباری افراد، اداروں اور صنعتی یونٹس کو بے تحاشہ نقصان۔ طلباء وطالبات کو جاری امتحانات کی تیاری میں شدید مشکلات درپیش۔ والیدین اور تعلیمی ماہرین نے امتحانانت ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا کہ ایسے نامساعد حالات میں طلباء و طالبات کی استعداد کار اور تیاری کا بہتر تجزیہ ناممکن ہے کیونکہ شیدید گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نہ صرف طلباء بلکہ اکثر لوگ نفسیاتی اور زھنی مریض بن چکے ہیں۔

 گزارش ہے کہ صوباءی اور قومی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں قوم سے لوڈ شیڈنگ کو ۹۰ دن کے اندرختم کرنےکے دعوے ضرور یاد رکھے ورنہ کسی کو بھی پی پی پی بننے میں غریب عوام دیر نہیں لگاتے کہ غریب کے پاس ایک ووٹ ہی بچا ہے جس سے وہ زیادہ کچھ نہیں تو سب سیاسی مداریوں کو ماضی کاحصہ بناسکتے ہیں ۔ تو خدارا قوم کے خاطر نہیں تو کم از کم اپنے پسندیدہ اور محبوب اقتدار کے واسطے مظلوم،مجبور اور بے سہارا عوام پر رحم کرے ۔ کل نہ کہنا کہ ہیمیں خبر نہ ہویٴ۔  

No comments:

Post a Comment