Sunday, 23 March 2014

World Record of Sixes.

Holland broke the world record of most sixes in one T20 match. Holland chased 190 runs target in 14 overs against Ireland in T20 world cup 2014 match at Dhaka Bangladesh.
Dutch batsmen hit 19 sixes in that match and made a world record of sixes in T20 cricket history.


ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہالینڈ کی ٹیم 14اوورز میں جیت گئی، 19چھکے لگاکر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ 20 اوورز میں 190رنز
کا ہدف لینے کے بعد ہالینڈ نے آئر لینڈ کی باﺅلنگ کی دھجیاں اڑادیں، 14اوورز ہی میں جیت گئے۔ 19چھکے لگاکر ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا۔ ہالینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کے سپر ٹین مرحلے میں جگہ بنالی۔

Ireland vs. Netherlands T20 Full Match Highlights by Usman_Arshad_6




No comments:

Post a Comment