Monday, 7 April 2014

Breaking News.

Taliban Spokesperson Shahid Ullah Shahid told the media that Taliban don,t have sons of Yousaf Raza Gilani and Salman Taseer while admitted that VC Islamia College University Peshawar Mr. Ajmal khan is in Taliban custody.

In a statement he issued to the media Shahid Ullah Shahid presented conditions for peace talks. The essential conditions are to make combatant prisoners of Taliban free by Government, establishment of free peace zone and ending the killing of taliban extremists. He regretted that government failed to respond any of these conditions.
He assured that Taliban want peace yet the government talks with violence against Taliban and killing their people in the prison.
He also warned that they may not extent the ceasefire and would go to fight for their rights and commitment to implement Sharia in the country.

Daily express reports
تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی،فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں ایک پر بھی عمل نہیں ہواحکومت کا غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی ساتھی کو رہا نہیں کیا گیا۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا ساتھیوں کی بوری بند لاشیں اور گرفتاریاں معمول ہے، ہم امن کا تحفہ دے رہے تھے بدلے میں ساتھیوں پر تشدد کیا جا رہا ہے، مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع ممکن نہیں۔ انہوں نے کہا ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ حکومت کس کو رہا کر رہی ہے۔

اگر ہمارے ساتھیوں کو رہا کیا جا رہا ہے تو ہماری کمیٹی کو کیوں اعتماد میں نہیں لیا جا رہا۔ یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹے ہمارے پاس نہیں ہیں تاہم اجمل خان ہمارے پاس ہیں۔ گمنام لوگوں کی رہائی سے حکومت نے اچھا مذاق شروع کیا 

No comments:

Post a Comment