Thursday, 17 April 2014

Change Your Old Used with New One.

First Time in Pakistan Mobilink Pakistan offered package in which Old Used Mobile Sets could be changed with New One.

Interestingly your old mobile set will be replaced by with Three G (3G) Smart Phone but you would have to pay the amount differed between the old and new one. The Head of The Data of Mobilink Pakistan Mr. Aamir Manzoor Says about the offer that new mobiles are pre loaded with data bundle for three months while the company have to invest more than 4 billion dollars to enhance the technology. The mobile change program initially offered in Blue Area Business Center Islamabad and will be extended later on to other parts of the country.
In western developed countries the mobile change is common and normal practice every where but this is first time in Pakistan that Mobi Link going to offer this type of service.

 موبی لنک نے پاکستان کا پہلا فون تبدیلی پروگرام شروع کردیاہے جس کے تحت آپ اپنا زیراستعمال پرانا موبائل فون واپس کر کے نیا تھری جی سمارٹ فون حاصل کر سکتے ہیں لیکن صارف کو پرانے اور نئے موبائل کی قیمت میں فرق کی رقم اداکرنا ہوگی ۔موبی لنک ڈیٹا کے سربراہ عامر منظور کا کہنا ہے کہ نئے موبائل فون پہلے سے لوڈشدہ تین ماہ کے ڈیٹابنڈل کے ساتھ پیش کیے جائیں گے جبکہ کمپنی نے نیٹ ورک کو بہتربنانے کیلئے سواچار بلین ڈالر اضافی خرچ کیے ہیں ۔اُنہوں نے بتایاکہ موبائل تبدیلی پروگرام فی الحال ایک پائلٹ پراجیکٹ کے طورپر موبی لنک کے بلیوایریااسلام آباد کے بزنس سنٹرپر پیش کیاجارہاہے جس کا دائرہ بعدازاں ملک کے دیگر بڑے شہروں تک پھیلادیاجائے گا، صارفین مناسب آئی ایم ای آئی کی تصدیق کے بعد اپنے پرانے ہینڈسیٹس کا تبادلہ کرسکتے ہیں ۔ یاد رہے کہ ملک میں 24ا پریل کو تھری جی ٹیکنالوجی کی نیلامی ہونے جارہی ہے اور دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں میں موبی لنک بھی ایک ہے ۔ مغربی ممالک میں ٹیلی کام کمپنیاں معمول میں یہ سہولت فراہم کرتی ہیں لیکن کسی بھی پاکستانی کمپنی کی جانب سے یہ آفر پہلی مرتبہ متعارف کرائی گئی  ہے.
Thanks for Visiting Pashto Times.
Click the link for more Technology Updates.




No comments:

Post a Comment