Friday, 18 April 2014

Naughty Umer Akmal.

Umer Akmal the Pakistani Cricketer made  his sisters in Law fool in his wedding party when he gave them fake currency notes.
Umer Akmal sisters in law demand for 500,000 rupees after certain rituals performed in the wedding party held in Lahoor.
عمر اکمل نے اپنی ہی سالیوں کو”چونا“لگادیا اور ان کے ہاتھ نقلی نوٹ تھما دیئے۔ عمر اکمل جب دلہن کو لینے کے لئے اپنے سسرال پہنچے تو مختلف رسمیں ادا کی گئیں۔ جب دودھ پلانے کی رسم شروع ہوئی تو عمر اکمل کی سالیوں نے دودھ پلائی کے لئے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کر دیا۔ لیکن عمر اکمل بالکل پریشان نہیں ہوئے، اس ڈیمانڈ پر کوئی اعتراض بھی نہیں کیا اور پانچ پانچ ہزار روپے کے ڈھیروں نوٹ نکال کر سالیوں کو تھما دیئے۔ ان کی سالیاں بہت خوشی کے ساتھ پیسے پکڑ کر جانے لگیں تو کسی نے آواز دی کہ نوٹ تو چیک کرلو جس پر انہو ں نے نوٹ دیکھے تو وہ نقلی تھے اور ان نوٹوں پر قائد اعظم کی جگہ عمر اکمل کی تصویر تھی۔
Pashto Tims




1 comment: