Monday, 21 April 2014

Score level for huge donation of KSA.

Saudi Prince Shiekh Fahad Bin Sultan Bin Abdul Aziz  in Baluchistan hunted 2100 houbara in 21 days in last January according to the reports. Though In Pakistan the hunting of these rare birds is totally ban yet it seems Pakistanis have broken own laws to level the loan, gift or donation given by Saudi Kingship. The details are excerpted from Daily Pakistan Urdu Today.

The act is strongly condemned by Pakistanis on Social Media, a Pashtoon from KPK writes on his Face Book Status while sharing the gloomy image above writes " Visit of Prince Fahd bin Sultan bin Abdul Aziz Al Saud regarding hunting of houbara bustard’ prepared by Jaffar Baloch, divisional forest officer of the Balochistan and wildlife department, Chagai at Dalbandin. The prince hunted for 21 days – from Jan 11, 2014 to Jan 31– and hunted 1,977 birds, while other members of his party hunted an additional 123 birds, bringing the total bustard toll to 2,100. How could Pakistan allow these lazy tent-wearers to hunt endangered species on their own soil? Shocking.
برادر اسلامی ملک سعودی عرب کے شہزادے فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود نے بلوچسان میں شکار کا شوق پورا کیا اور گیارہ سے اکتیس جنوری تک اکیس روز میں اکیس سو تلور شکار کئے۔'ڈان اخبار' کے مطابق نایاب پرندوں اور جانوروں کے شکار پر پابندی ہے مگر مشکل ترین حالات میں پاکستان کو بھاری مالیت میں ڈالروں کا تحفہ دینے والے دوست اسلامی ملک کے شہزادے کیلئے پاکستان کی حکومت نے بھی ’بخیلی ‘ نہیں کی اور اپنے معزز شاہی مہمان کیلئے خصوصی طور ا پر جازت نامے جار کیے تھے ۔ محکمانہ رپورٹ میں تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 21 سو سے زائد پرندے شکار کئے گئے ۔۔اس دوران سعودی شہزادے نے 15 دن محفوظ اور ممنوع علاقے اورچھ دن دوسرے علاقوں میں شکار کیا جبکہ دو دن آرام کیا۔انہوں نے بے پت میں 112 تلور ، سائی ریک میں بالترتیب 116 اور 93 پرندے ، ساتو گٹ میں 82 اور 80 تلور ،گٹ باروتھ میں79 تلور شکار کئے ۔کوہ سلطان کے جنگلات میں چھ روزہ قیام کے دوران بالترتیب 93، 82، 94، 97، 96 اور 120 پرندوں،گٹ میں 116 اور ، تھلو سٹیشن میں 25 89 نایاب تلور،پل چھوٹو میں 34 اور 89 پرندوں، گٹ میں بالترتیب 92، 94، 119 اور گٹ 97 پرندے شکار کئے۔رپورٹ کے مطابق 123 پرندوں کا شکار اس وفد کے دیگر ساتھیوں اور مقامی افراد نے کیا۔
Thanks for Visiting Pashto Times.




Hope you will visit Pashto Times again, the most visited and top ranked Pashto Website of PASHTO POETRY, literature and music with updated sports news.

No comments:

Post a Comment