Tuesday, 8 April 2014

Street Child Football World Cup. Pakistani Squad come back home.

After a marvelous performance Pakistan Street Child Foot Ball World Cup, Pakistan Street Child Foot Team has arrived to Pakistan and was well greeted by officials and fans from across the country.
Pakistan Team did play really well in the tournament and proved itself.
Pakistan Street Child Team qualified for semi final in that Major Event played in Brazil during the month of March and April 2014.

 برازیل میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔
اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی قومی ٹیم جب کراچی ایئر پورٹ پہنچی تو فٹ بال فیڈریشن کے نمائندوں، سیاست دانوں اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ سمیت فٹ بال شائقین کی بہت بڑی تعداد نے ان کا استقبال پر تپاک استقبال کیا، کھلاڑیوں پر پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ڈھول کی تھاپ کر بھنگڑے ڈالے گئے۔
ایم کیو ایم کے ارکان اسمبلی نے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈکپ عمدہ کارکردگی دکھانے والی ٹیم کو الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور مبارک باد دی، ان کا کہنا تھا کہ ٹیم کسی ایک علاقے کے بچوں کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے بچوں کی ہے۔

واضح رہے کہ اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں قومی ٹیم نے امریکا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کی تھی جب کہ روایتی حریت بھارت کو 0-13 سے شکست دی تھی

The Team is Greeted at Karachi Airport.

Pashto Times.

No comments:

Post a Comment