Tuesday, 22 April 2014

Successful Hatf 3 Measle by Pakistan fired.

Pakistan has successful fired to test Hatf 3 Ghaznavi Basaltic missile in the open air and Pakistan Army Public relationship wing ISPR declared the test very successful. The missile can carry atomic war head and conventional weapons and can aim the targe with in distance of 290 Kilometer.
President Mr. Mamnoon Hussian and Prime Minister Nawaz Sharfi congratulated the team for successful test of Hatf three.
پاکستان نے حتف تھری غزنوی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل زمین سے زمین مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 290 کلومیٹر تک نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے ۔ترجمان کے مطابق  حتف تھری ایٹمی وار ہیڈ اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے میزائل کے تجربے کا معائنہ کیا، حتف تھری بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے پر صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے میزائل کی تیاری میں شامل ماہرین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس عزم عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔

No comments:

Post a Comment