Monday, 7 April 2014

Youraj Singh House was stoned by Crazy Indians.

Indian cricket lovers went crazy after losing the final match of T20 Cricket world cup in Dhaka against Sri Lanka last night and stoned the house of senior Indian cricketer Youraj Singh who unfortunately did not delivered well with bat in final.
The news break by express news in Urdu is reproduced by Pashto Times.
آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کی شکست پر مایوس بھارتی شائقین نے یوراج سنگھ کے گھر میں شدید پتھراؤ کر دیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اپنی ٹیم کی جیت کی پہلے سے ہی تیاری کیے بیٹھے بھارتی شائقین کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست پر شدید مایوسی ہوئی اور اس غضے میں شائقین کی ایک بڑی تعداد چندیگڑھ میں یوراج سنگھ کے گھر کے باہر جمع ہوگئی اور شدید پتھراؤ کیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر صورتحال کو قابو کیا۔

واضح رہے کہ بھارت کو ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں سری لنکا کے ہاتھوں 6 وکٹ کے شکست کا سامنا کرنا پڑا، فائنل میں یوراج سنگھ نے 21 گیندوں پر صرف 11 رنز کی اننگز کھیلی جس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنای.
And here is the video explaining the news and some highlights of the mentioned match.


Srilanka won T20 World Cup 2014 by TheExpressNews

No comments:

Post a Comment