Sunday, 4 May 2014

3G free Service by Mobilink Pakistan.

After 3G auction a few weeks ago, Mobilink Pakistan offers Free 3G service for its costumers.
Here are the complete details.
The free service is available in Peshawar, Islamabad, Multan and Lahoor. This service is provided free to test all the equipment.
The trial base service will be for a few days.
موبی لنک نے تھری جی لائسنس حاصل کرنے کے بعد اب مفت تھرجی سروس فراہم کر دی ہے جس سے موبی لنک کے صارفین خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اسلام آباد، پشاور اور ملتان میں مفت تھری جی سروس فراہم کی جا رہی تھی اور اب یہ سہولت لاہور میں بھی فراہم کر دی گئی ہے, یہ سروس لاہور کے اکثر علاقوں میں چلنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ یہ سروس تجرباتی بنیادوں پر فراہم کی جا رہی ہے اور کمپنی کی جانب سے تمام تر آلات چیک کرنے کے بعد سروس کے باقاعدہ آغاز کے ساتھ ہی پیکیجز کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دوسری موبائل کمپنیوں یوفون اور ٹیلی نار نے بھی چند دن قبل سے اپنے صارفین کو مفت تھری جی سروس فراہم کر رکھی ہے اور ان دونوں کمپنیوں کے متعدد صارفین نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ بلا روک ٹوک اپنے موبائل فونز پر تھری جی سروس استعمال کر رہے ہیں
Thanks for visiting Pashto Times




No comments:

Post a Comment