Thursday, 8 May 2014

4G in PTCL introduced in Pakistan.

Pakistan Telecommunication Company Limited (PTCL) has introduced 4G USB which provides high internet speed in Pakistan.
The service is available through PTCL Wireless Broadband with a speed of 36Mbs per second.
4G services is given the name of Project eagle by PTCL in Pakistan which is being tested since last few days.
The initail introductary price for the PTCL Wireless USB is 3000 PKR but the downloading charges are not known yet.
The service will be provided in some parts of country in next few weeks.




 پی ٹی سی ایل نے بھی فورجی کے نام سے پی ٹی سی ایل کی نئی وائرس لیس براڈ بینڈ سروس متعارف کرادی ہے جس کے تحت صارفین کو اب 36میگا بٹ فی سیکنڈ کی رفتار فراہم کی جائے گی۔ ”چار جی“ سروس جسے ”پراجیکٹ ایگل“ کا نام دیا گیا ہے، گزشتہ چند دنوں سے ٹیسٹنگ کے مراحل میں ہے۔ کمپنی اس سروس کے تحت صارفین کو ایک نئی یو ایس بی ڈیوائس فراہم کرے گی جو زیادہ سے زیادہ 36 میگا بٹ ڈاﺅن لوڈ اور سات میگا بٹ اپلوڈ کی رفتار فراہم کرے گی۔ اس نئی یو ایس بی کے چارجز تو معلوم نہیں تاہم فور جی سروس کے ماہانہ چارجز کم از کم 3000روپے مقرر کئے جائیں گے لیکن ڈاﺅنلوڈنگ حد صرف 30گیگا بائیٹ ہے یعنی اس تیز رفتار کے ساتھ آپ یہ حد محض چند گھنٹوں میں عبور کرسکتے ہیں۔ اس سروس کا ختلف علاقوں میں باقاعدہ آغاز اگلے دو ہفتوں کے دوران کیا جائے گا.
For More Technology News Click
Thanks for visiting Pashto TImes.





No comments:

Post a Comment