Saturday, 10 May 2014

After Sofia Ahmad Sex.

Sofia Ahmad, A  Pakistani film actress and TV star dropped from many of her signed projects because of her immoral and sexy video clips revealed. غیر اخلاقی وڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد اداکارہ صوفیہ احمد کو پرو ڈیوسر یاسین ملک نے اپنے ڈرامے ”لاگے نہ جیا “ سے الگ کر دیا ہے ۔ یہ سوپ پی ٹی وی سے آن ایئر ہے جس میں وہ اہم کردا ر ادا کر رہی ہیں ۔ ڈرامے میں کام کرنے والے دیگر فنکاروں میں غلام محی الدین ، عثمان پیر زادہ ، جبران شاہد ، صوبیہ خان اور زیب چوہدری سمیت بہت سے دیگر فنکار کام کر رہے ہیں ۔ ڈرامے کے ڈائریکٹر سہیل افتخار ہیں۔ اس حوالے سے جب یاسین ملک سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کسی بھی قسم کے تبصرے سے انکار کر دیا ۔
Thanks for visiting Pashto Times...



No comments:

Post a Comment