Saturday, 10 May 2014

Ganjay Alert.

Those who are not happy to have hair on their heads should be happy now as a in Japan special package is offered for them.
A hotel in Japan will given them special offer of discount.
) جاپان میں گنجوں کے وارے نیارے ہوگئے ، ٹوکیو کے ایک ہوٹل میں بالوں سے محروم افراد کے لیے خصوصی ڈسکاﺅنٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے ، ٹوکیو کے ضلع اکاساکا کے ایک ہوٹل میں گنجے افراد فخر سے جاسکیں گے جہاں ان کی مہمان نوازی کا خصوصی انتظام کیا گیاہے ۔ ہوٹل کی نئی پالیسی کے مطابق گنجے افراد پانچ ڈالر تک کا فا ئدہ اٹھا سکیں گے جبکہ گروپ کی صورت میں آنے والے گنجوں کے لیے پانچ اشیاءکے آرڈر پر ایک مفت ہوگی 
Thanks for visiting Pashto Times, the most visited site for Pashto Poetry and literature. 




No comments:

Post a Comment