Monday, 12 May 2014

Katrina Kaif Refuses to work with Salman khan.

Indian Actress Katrina Kaif Refused to work with Salman khan. Gone are the days when they were being considered one of close couple in Holly wood film Industry but now Katrina Kaif refuses to even work with Salman Khan.
The Film Director Kabir Khan is now searching for another heroin to cast in the seat of the film.
 بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اداکار سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور سلمان خان ،جن میں کبھی قربتیں ہوا کرتی تھیں، اب اداکارہ سلمان کو نظرانداز کرنے لگی ہیں۔ فلمساز کبیر خان نے اپنی نئی فلم میں سلمان خان کے ساتھ کترینہ کو ہیروئن لینے کیلئے انہیں فلم کی پیشکش کی لیکن انہوں نے صاف منع کر دیا جس کے بعد فلمساز کبیر نے نئی ہیروئن کی تلاش شروع کر دی ۔
Thanks for visiting Pashto Times.




No comments:

Post a Comment