Friday, 2 May 2014

Shahid Afridi met General Musharaf.

Pakistani Cricketer Shahid khan Afridi last day met former Pakistani President General Pervaiz Musharaf in Karachi To Ask About His Mother Health.
Here is the detailed report.

Picture... Cricketer Shahid Afrid meeting General Musharaf.

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈ شاہد خان آفریدی نے کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ پرویز مشرف اور ان کی والدہ کی طبیعت سے متعلق پوچھنے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے ساتھ ان کے پرانے تعلقات ہیں، پرویز مشرف نے کرکٹ کے فروغ کیلئے اچھے کام کئے۔

No comments:

Post a Comment