Friday, 23 May 2014

Side effects of Fake IDs.

Here is the the details of the story. A student of Private University in Lahore was arrested by police for sharing the girls pictures on facebook.
لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کے طالبعلم کو  فیس بک پر غیر قانونی طور پر طالبات کی تصاویرشیئر کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیاگیا۔ ابوبکر منہاس نامی طالبعلم یونیورسٹی میں سافٹ ویئر انجینئرنگ کا طالبعلم ہے اور مبینہ طور پر فیس بک کے مذکورہ صفحہ کا ایڈمن  ہے اور  اپنے کیمپس کی لڑکیوں کی تصویریں بغیر اجازت فیس بک پر اپ لوڈ کرتھا جس پر فحش کمنٹس درج کیے جاتے تھے اور لوگوں کے جذبات سے کھیلتا تھا۔ یو ایم ٹی کی طرف سے سامنے آنے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ طالبعلم کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا ہے اور ملزم کی مدد کرنیوالے دیگر طلباء بھی نتائج کا سامنا کریں گے۔ یہ گینگ یونیورسٹی کی سوشل میڈیا کی ٹیم کے تعاون سے پکڑا گیا۔
Pashto TImes.




No comments:

Post a Comment