Thursday, 8 May 2014

Social welfare activities of Shahid Khan Afridi.

 Pakistan Cricket All Rounder Shahid Khan Afridi inaugurated web site formally for his social welfare organization. He said that he wants to change the life of the marginalized people living in deprived conditions in Pakistan.
پاکستان کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کے قائم کردہ فلاحی ادارے شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کی ویب سائٹ کا باضابطہ طور پر افتتاح کردیا گیا۔ شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کی ویب سائٹ کی آفیشل لانچنگ مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ شاہد خان آفریدی نے کہا کہ وہ رفاہی و فلاحی کاموں کے ذریعے ملک کے پسماندہ وکم مراعات یافتہ علاقوں میں مقیم محروم عوام کی خدمت کرنا چاہتے ہیں تاکہ ترقی یافتہ شہری علاقہ جات کی طرح صحت، تعلیم و علاج معالجے جیسی بنیادی انسانی ضروریات سےمحروم دور افتادہ پسماندہ علاقے بھی مذکورہ سہولیات سے برابری کی بنیاد پر مستفید ہوسکیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کے مرکزی پلیٹ فارم کی بدولت وہ ملک کے چاروں صوبوں میں انتہائی منظم طریقے سے اپنی فلاحی سرگرمیوں کو تیزی سے جاری رکھنا چاہتے ہیں جس کے لئے انہیں عوام کا بھرپور تعاون درکار ہوگا۔
Thanks for Visiting Pashto Times.
To contribute to Shahid Afridi social work activities or volunteer you can search Shahid Afridi official website on Google to make a difference.




No comments:

Post a Comment