Tuesday, 13 May 2014

Strange Creature born in Azmeer Turkey.

In Azmeer City of Turkey a strange and dreadful creature born. A sheep given birth to child which face is same like human face.





The people come from different parts of Turkey to see this creature. The medical teams call this happened because of access of Vitamin A.
 عجیب الخلقت جانوروں میں انسانوں کی دلچسپی ہمیشہ سے رہی ہے اور انہیں کبھی قیامت کی نشانی اور کبھی قدرت کے غضب کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ ترکی کے شہر ازمیر میں ایک بھیڑنے ایک ایسے میمنے کو جنم دیا ہے کہ جس نے ہر دیکھنے والے پر وحشت طاری کردی۔ اس میمنے کا چہرہ حیرت انگیز حد تک انسانی چہرے سے مشابہت رکھتا ہے۔ اس کی جاری کی گئی ویڈیو میں منہ، ہونٹ، تھوڈی اور ناک واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔ جب آپریشن کے ذریعے اس میمنے کو اس کی ماں کے پیٹ سے نکالا گیا تو دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں پر یقین ہی نہیں آیا۔ انہوں نے اس خوفناک میمنے کی تصاویر اور ویڈیو فلم بنا کر عام لوگوں کے دیکھنے کیلئے جاری کردیں۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ محیر العقول معاملہ کیونکر واقعہ ہوا لیکن بھیڑ کی خوراک میں وٹامن Aکی کثرت کو اس کی ممکنہ وجہ قرار دیا جارہا ہے
Thanks For Visiting Pashto Times.




1 comment:

  1. Want to Make Website or Software...? Any Type of Website and Software and Desktop and Web Based Applications.
    Want to Make Now, Just Contact us at Skype
    Skype : Jobz.Corner

    ReplyDelete