Saturday, 10 May 2014

Sunny Leone is ready again.

The most Sexiest film actress Sunny Leon is ready again for her most vulger film Masti Zaaday in coming August to be finalized. The Film is fully of comedy and she Hoped that the viewers would like Sunny Leon in her new role.





بالی ووڈ کی ’’معروف‘‘ اداکارہ سنی لیون نے  فلم ”مستی زادے “ کی شوٹنگ  کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں اور شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز اگست میں متوقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سنی لیون نے کہا کہ یہ ان کی سب سے بڑی فلم ہے اور انہیں امید ہے کہ شائقین اس کامیڈی فلم میں ان کے کردار کو بے حد پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ”مستی زادے“ کی ٹیم کیساتھ کام کرنا ان کیلئے ایک فن ہوگا، فلم میں میرا کردار لیلیٰ للی کے نام سے ہے اور وہ اس کردار سے بہت خوش ہیں۔ ان کی آنے والی فلم کا ٹیزر ٹریلر حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے اور اسے صرف دو روز میں دو لاکھ سے زائد افراد  آن لائن دیکھ چکے ہیں. اس سے قبل ان کی فلم راگنی ایم ایم ایس 2 نے توقعات سے کئی زائدہ بزنس کیا جس کے نتیجے میں اداکارہ پر آج کل ہر ہدایتکار کی نظر ہے 
Pashto Times. 





No comments:

Post a Comment