Friday, 16 May 2014

Sunny Leone life style and personal habits.

There are some of info about Sexy and hot Sunny Leone personal habits, likes and dislikes. Sunney leone is of 33 now. She was born in Canada,s province Oneetiro on 13 May 1981. She is qualified nurse regularly got degree from nursing college of Orange County.  Sunny Leone real name is Kiran Jeeth Koorveera.  She met a photographer who brought her in Pornography. She kissed some one for the first time when she was just 11.




In real world she has husband named as Denial Weber. Sunny Leone says she does,t afraid of evils yet from insects.
معروف اداکارہ سنی لیون نے گذشتہ دنوں اپنی 33ویں سالگرہ منائی۔ ویسے تو آپ نے سنی لیون کو پردہ سکرین پر کئی بار دیکھا ہوگا لیکن شاید آپ ان کی حقیقی زندگی کے بارے میں نہ جانتے ہوں۔ آج ہم آپ کو سنی لیون کی زندگی کی چند دلچسپ باتیں بتاتے ہیں:
1۔سنی لیون کا اصل نام کرن جیت کور وہرا ہے اور وہ کینیڈا کے صوبے اونٹیریو میں 13مئی 1981ءکو پیدا ہوئیں۔
2۔مخصوص فلموں میں کام کرنے سے قبل سنی لیون ایک جرمن بیکری میں کام کرتی تھیںجبکہ انہوں نے اورنج کاﺅنٹی میں نرسنگ کا کورس بھی کیا جہاں ان کی ملاقات ایک فوٹوگرافر سے ہوئی جس نے ان کے اندر کے جوہر کو پہچانا۔
3۔جب ان کے والدین کو علم ہوا کہ وہ انہوں نے مخصوص فلموں میں کام کرنا شروع کر دیا ہے تو وہ ان سے بہت ناراض ہوئے اور بات قطع تعلقی تک جا پہنچی۔
4۔انہوں نے ابتدائی تعلیم ایک کیتھولک سکول سے حاصل کی لیکن انہیں فلمی دنیا میں مصروفیت کے باعث اعلیٰ تعلیم کا موقع نہ مل سکا۔اپنے سکول میں ہی 11سال کی عمر میں پہلی بار انہوں نے کسی اجنبی کو چوما ۔
5۔سنی لیون کینیڈا اور امریکہ کی پرتعیش زندگی چھوڑ کر بھارت نہیں آنا چاہتی تھیں لیکن دوستوں کے پرزور اصرار پر وہ آخرکار مان ہی گئیں۔
6۔ سنی لیون کی حقیقی دنیا کے دولہا ڈینیل ویبر ہیں۔
7۔ سنی لیون کا کہنا ہے کہ انہیں جنوں اور بھوتوں سے ڈر نہیں لگتا لیکن کیڑے مکوڑوں سے ان کی جان جاتی ہے۔
8۔ انہیں پراٹھے پسند ہیں لیکن ایٹیلین فوڈ کی وہ دلدادہ ہیں۔
9۔ سنی لیون کتوں سے بھی خاص رغبت رکھتی ہیں اور ان کے پاس دو کتے ہر وقت موجود رہتے ہیں
Thanks for visiting Pashto Times.




No comments:

Post a Comment