Monday, 12 May 2014

The world smallest Smart Phone.

A Japanese Telecom and Mobile Manufacturing Company have introduced world smallest Smartphone.
File photo of world Smallest Smart Phone.

The Mobile is also the lightest one in the world till now. The Welcome company of Japan named this smallest mobile as Strip2 which length is only 3 inches while the screen is only One Inch. The battery stand time for Strip Two is 13 hours. Company announced that they will produce 12000 Units of the world smallest and lightest smartphone in Pink, white and Black colors.The Price and availability are not revealed by the comp
The Welcome Mobile company of Japan presenting the world smallest Smart Phone in Tokyo.

جاپان کی ایک کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا اور ہلکا پھلکا موبائل فون متعارف کروادیا۔ وائرلیس مصنوعات بنانے والی کمپنی ”ویلکم“ نے ”سٹریپ 2“ کے نام سے ایک ننھا منا فون تیار کیا ہے(چھوٹے ہونے کی وجہ سے سمارٹ فون کہہ سکتے ہیں) جس کی لمبائی 3انچ سے بھی کم ہے۔ اس کی سکرین 1انچ لمبی اور اس میں مکمل ٹی 9 کی پیڈ نصب ہے لیکن اتنی چھوٹے بٹن دبانے کے لئے آپ کو شاید سوئی استعمال کرنا پڑے۔ چھوٹے سائز کی وجہ سے اس میں انتہائی چھوٹی بیٹری نصب ہے جو آپ کو زیادہ سے زیادہ 2 گھنٹے کا ٹاک ٹائم فراہم کرسکتی ہے لیکن گھبرائیں نہیں ، سٹریپ 2کی بیٹری کا سٹینڈ بائی ٹائم 13 دن کے قریب ہے۔ کمپنی کے مطابق اس ننھے موبائل فون کے 12000 یونٹ تیار کئے جائیں گے اور یہ گلابی، سفید اور کالے رنگوں میں دستیاب ہو گا تاہم اس کی قیمت اور دستیابی کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔
Thanks Pashto Times.




For more Technology News click the link...
Technology...

No comments:

Post a Comment