Monday, 5 May 2014

Veena Malik Wants More.

Pakistani  Model and Beauty/Scandal  Queen Veena Malik now married to Pathan Asad Umer Bashir Khatak of Kohat, wants more.
What Veena Malik wants Daily Jang Reported in Urdu.
The daily reports that Veena Malik after earning fame in Film Industries of Pakistan and India now wants to become a politician and she prefers Pakistan Tehrik Insaf PTI for her political career yet if she did not get green signal from PTI then she can think to contact other political parties as well.

سکینڈل کوئین وینا ملک نے فلم انڈسٹری میں اپنے جلوے دکھانے کے بعد اب باقاعدہ طور پر سیاست میں قدم رکھنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی پہلی ترجیح تحریک انصاف ہے تاہم ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر وہاں سے مثبت جواب نہ ملا تو دیگر جماعتوں سے بھی رابطے ہو سکتے ہیں ۔ذرائع نے بتا یا کہ وینا ملک نے سیاسی میدان میں قدم رکھنے کے لیے باضابطہ طور پر سیاسی جماعتوں سے رابطے کا فیصلہ کیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وینا ملک کی پہلی ترجیح پاکستان تحریک انصاف ہے کیونکہ وہ ماضی میں عمران خان کی بہت بڑی پرستار رہی ہیں ۔ اس حوالے سے ایک تبصرہ نگار نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شائد وینا ملک اب مزید بدنام ہونا چاہتی ہیں اور اس کے لئے ایک یہی راستہ میسر تھا
The Link of Daily Jang Report Here...




No comments:

Post a Comment