Wednesday, 7 May 2014

What a Nonsense.

 صدر مملکت ممنون حسین کی متوقع آمد پر ہیلی پیڈ بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے غریب کاشتکاروں کی سال بھر کی کمائی کو آگ لگا دی۔ذرائع کے مطابق کاشتکاروں کی فصل جس جگہ پڑی تھی وہاں صدر ممنون حسین کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ بنایا جانا تھا ,ضلعی انتظامیہ نے ہیلی پیڈ بنانے کےلئے کاشتکاروں کی سال بھر کی تیارفصل کو اٹھانے کی بھی اجازت نہیں دی بلکہ تیار فصل کو آگ لگا دی۔ کاشتکاروں نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے اپنے نمبر بنانے کے چکر میں ہمارے بچوں کو فاقوں پر مجبور کر دیا ہے۔کاشتکاروں نے میڈیا کو بتایا کہ ہم نے پولیس اور انتظامیہ سے 2گھنٹے کا وقت مانگا تاکہ ہم فصل اٹھا سکیں لیکن ہماری درخواست پر کسی نے کان نہیں دھرا
Thanks for Visiting Pashto Times.




No comments:

Post a Comment