Tuesday, 24 June 2014

Inqilaaabi Passport.

It has been knwon by media orgs that Tahir Ul Qadri who came back to Pakistan a day before to bring his world famous Inqilaaaaaab in Pakistan had used his Canadian passport...
The source says that he had National ID card of Pakistan.
گزشتہ روز پاکستان واپس آنے والے عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا پاسپورٹ کینیڈین اور شناختی کارڈ پاکستانی تھا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جب پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری حکو مت سے مذاکرات کے بعد نو گھنٹے ایمرٹس ایئر لائن کے جہاز میں گزارنے کے بعد باہر نکلنے پر راضی ہوئے تو گورنر پنجاب چوہدری سر ور کے آنے کے بعد تقریباً 3 بجے ان کی امیگریشن کی گئی جس کے لیے انہوں نے اپنا کینیڈین پاسپورٹ اور پا کستانی شناختی کارڈ متعلقہ حکام کے حوالے کیا ۔طاہر القادری کے ساتھ ان کے ہمراہ آنے والے تمام عوامی تحریک کے کارکنوں کی امیگریشن پروٹوکول سے کی گئی
Thanks for Visiting Pashto Times.





No comments:

Post a Comment