Sunday, 8 June 2014

The benefits of drinking water early in the morning.

This is medically proved now that those people who drink water early in the morning before taking breakfast can prevent may fatal diseases and health problems like TB, Obesity, kidney stone and sand, sugar, vomiting and Dieria etc.

 صبح اٹھتے ہی کئی لوگوں میں خالی پیٹ پانی پینے کی عادت بھی ہوتی ہے لیکن اب ماہرین طب نے بھی اس افادیت ثابت کردی ۔طبی ماہرین کے مطابق پانی سے طریقہ علاج بہت پرانا ہے، یہ سر درد، جسم درد، دل کی صحت، مرگی، موٹاپے، ٹی بی، گردوں کی بیماریوں، پیشاب کی بیماریوں، ذیا بیطس، قبض، آنکھوں کی بیماریوں، الٹیوں، گیس، ڈائیریا، آنکھ، کان اور گلے کی بیماریوں میں بھی بہت مفید ہے۔ صبح اٹھتے ہی بغیر برش کئے چار گلاس پانی پیا جائے اور اس کے بعد برش کرکے منہ ہاتھ دھولیا جائے لیکن 45 منٹ تک کچھ کھانے سے گریز کریں۔ دوپہر اور رات کے کھانے کے دو گھنٹے تک کچھ بھی کھانے سے گریز کیا جائے۔ وہ افراد جو ایک ساتھ چار گلاس پانی نہیں پی سکتے وہ کم مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ چار گلاسوں تک آئیں۔
Thanks for visiting Pashto TImes

No comments:

Post a Comment