Friday, 18 July 2014

Brother killed his sister for illicit relation with men on mobile.

This happened in Qashodul Samar Bagh Dir lower a day before when Jamshid khan killed his sister at 11 PM suspecting her to have relations and contacts with boys on mobile phone.
 لوئر دیر کے علاقے جندول میں مبینہ طور پر غیر مردوں کے ساتھ موبائل فون پر باتیں کرنے پر بھائی نے اپنی 13 سالہ بہن کو گولیاں مارکر قتل کر دیا ہے۔
مقامی پولیس کے مطابق تھانہ ثمر باغ کے حدود میں واقعے گاو¿ں قاشوڈل میں جمشید نامی لڑکے نے اپنی بہن کوغیر مردوں سے رابطوں کے شک کی بنا پر قتل کردیا ہے۔
تھانہ ثمر باغ کے محرر نوید نے بتایاکہ مقتولہ کی والدہ نے تھانے میں رپورٹ درج کراتے ہوئے موقف اپنایا کہ تیرہ سالہ ’کمشن‘ رات 11 بجے گھر کے صحن میں سو رہی تھی اور اس کے بھائی جمشید نے اس کے کان میں گولیاں ماریں۔پولیس کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔...
The culprit is arrested by Dir lower police according to the registrar Naveed.
Thanks for visiting Pashto Times. 

No comments:

Post a Comment