Sunday, 20 July 2014

Dancer Joins Pakistan Tehrik Insaf.

Well Known actress, model and dance Manahil Shah joined PTI in UAE. She is well known ramp walker and dancer. She published various advertisment in UAE newspapers which states that only Imran khan can solve the problems faced by Pakistan.

ماڈل و رقاصہ مناہل شاہ نے یو اے ای جاکر تحریک انصاف جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے عامر فرید کوریجہ نے اپنے
ساتھیوں سمیت پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مختلف فیشن شوز میں ریمپ واک اور ڈانس کی پرفارمنس دینے والی ماڈل مناہل شاہ نے ایک افطار پارٹی میں تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کردیاہے جبکہ اس حوالے سے انہوں نے یو اے ای کے مختلف اخبارات میں اشتہارات بھی شائع کرائے ہیں کہ پاکستان کے مسائل صرف عمران خان ہی حل کرسکتے ہیں۔دوسری طرف ڈاکٹرطاہرالقادری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ عامر فریدالدین کوریجہ نے کہا کہ داتا کی نگری کو تخت لاہور بنانے والوں کے دور کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ ہونے والا
ہے۔ پیپلزپارٹی صوابی کے رہنما محمد سیف اللہ خان نے بھی ساتھیوں سمیت عوامی تحریک میں شمولیت کا اعلان کیا
Pashto Times. 

No comments:

Post a Comment