Monday, 11 August 2014

Don,t worry about Sexual performance and health.

A device has been invented that will show you report about your sexual health and performance To get complete sexual pleasure with your life partner.




The Electronic device for sexual performance report is called Sex Fit made by Bondra Company of sex toys and sex electronics in USA.
The Sex Fit can be connected with blue tooth with the help of WIFI and then one can see the report on Smart phone.
The report of sex performance will describe about speed, hardness, toughness and energy level during sex.The Sex Fit will be availabe for sale from spring 2015.
ازدواجی مسرت کے حصول کے لئے ایک خصوصی آلہ ایجاد کردیا گیا ہے جو کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ فراہم کرکے مردوں کو یہ رہنمائی فراہم کرے گا کہ ان کی کارکردگی کیسے بہتر ہوسکتی ہے۔ یہ آلہ "Sex fit" کے نام سے بونڈارا نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ س آلے کو پہننے کے بعد ایک موبائل فون ایپ کے ساتھ بلیوٹوتھ یا wifi کے ذریعے کنیکٹ کیا جاسکتا ہے اور بعد میں موبائل فون ایپ پر کارکردگی کے مکمل اعدادوشمار دیکھے جاسکتے ہیں۔ تفصیلی رپورٹ میں رفتار، شدت اور توانائی کے استعمال جیسی معلومات دستیاب ہوں گی۔ اس کے ذریعے کارکردگی بہتر کرنے کیلئے رہنمائی اور ہدایات بھی دستیاب ہوگی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ آلہ بہار 2015ءمیں فروخت کیلئے پیش کردیا جائے گا۔
Pashto Times,.

No comments:

Post a Comment