Saturday, 23 August 2014

Good news for Pakistanies.

Good news for Pakistanis. The prices of petroleum will be reduced from 1st September.
اوگرا نے وزارت خزانہ کو آئندہ ماہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی۔
اوگرا کی جانب وزارت خزانہ کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 78 پیسے، ایچ او بی سی 3 روپے 68 پیسے، ڈیزل2  روپے 23 پیسے، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 98 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔
Pashto Times and FM Rokhan.

No comments:

Post a Comment