Tuesday, 12 August 2014

Three dead in Car Mishap in Dir lower.

The story will be updated as information are gethered about.


 پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک گاڑی کے کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت تین افراد ہلاک
ہوگئے ۔
پولیس حکام کے مطابق یہ واقعہ لوئر دیر کے علاقے خال میں پیش آیا، جہاں گاڑی ڈائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔
امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا
Accident took place in Khal Bazar Dir Lower in which three people are dead including  a women.
Thanks for visiting Pashto Times..




No comments:

Post a Comment