Monday, 11 August 2014

What kind of men women like..

Almost every one of men think what women think about them and what kind of men women like to marry and be in relationship for short or long terms.
A study conducted by Experian shows that 87% of women like men with good sense of humor followed by financial management carrying 70% importance from the respondents. 2000 women of different age were interviewed about men.




They give importance to intelligence on number 3 while beauty and handsomeness on number 4. Family planing got 64%, life ambitions got 59%, education 47%, decent salary44, career, 40, profession 32% family background 26% and wealth got 26 % of votes from the respondents.
خواتین کو کس طرح کے مردوں کی تلاش ہوتی ہے یہ سوال ہمیشہ سے انتہائی اہمیت کا حامل رہا ہے۔ اگرچہ عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ دراز قد، مردانہ وجاہت اور مال و دولت عورتوں کیلئے سب سے زیادہ پرکشش باتیں ہیں لیکن ایک حالیہ تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ عورتیں ان خصوصیات کو بنادی اہمیت نہیں دیتیں۔ خواتین سے جب Experian کمپنی کے ایک سروے میں پوچھا گیا کہ انہیں کس طرح کے مرد سب سے زیادہ پسند ہیں تو 87 فیصد کا جواب تھا کہ جن کی حس مزاح اچھی ہو یعنی وہ اچھے مزاح کو سمجھ سکتے ہوں اور اچھے مزاح سے انہیں خوش رکھ سکتے ہوں۔ سروے میں 2000 خواتین نے حصہ لیا اور حس مزاح کے بعد دوسری پسندیدہ ترین خوبی مالی معاملات میں ذمہ دارانہ رویے کو قرار دیا گیا جس کے حق میں 75 فیصد نے ووٹ دیا۔ تیسرے نمبر پر ذہانت رہی جسے 70 فیصد نے اہم قرار دیا جبکہ خوبصورتی کو چوتھی پوزیشن ملی اور 65 خواتین نے اسے ضروری قرار دیا۔ دیگر خوبیوں کو مندرجہ ذیل تربیت میں اہم قرار دیا گیا: خاندان کے بارے میں منصوبے 64 فیصد، زندگی کے عزائم 59 فیصد، تعلیم 47 فیصد، اچھی تنکواہ 44 فیصد کیریئر 40 فیصد، پیشہ 32 فیصد، خاندانی پس منظر 26 فیصد اور دولت 21 فیصد۔
Thanks for visiting Pashto Times. 

No comments:

Post a Comment