Thursday, 2 October 2014

How to interact beautiful Girls.

Every one wants to interact and has a friendship with beautiful faces but often people fail to do so.
Here are some tips to have this fun with expertise.
1. You can ask her about time, if she looks willing and in a pleasant mode you can talk about weather to move ahead.
2. If you know each other already a little bit then you can ask her about job or education.
3. You can ask about phone point or smart phone functions she had.
4. If she is reading a book then you can talk a bit about the author or topic of the book.
5. You can appreciate in a few words her attire of dress style which will surely make her happy and attracted to you.
6. If you gaze each other for at least 3 second then you can give her a smile but if she look not comfortable with that, don,t try to repeat that mistake.
7. Offer you help if she has to face a problem or issue.
کبھی کبھار کسی پارٹی میں ، شادی میں ، تقریب میں ، یا پارک میں آپ کو کوئی دلکش چہرہ نظر آ جائے توجی چاہتا ہے کہ اس سے مخاطب ہوا جائے لیکن ایک اجنبی سے گفتگو کا آغاز کیسے کیا جائے ،کچھ مفید مشورے پیش خدمت ہیں۔
1: آپ وقت پوچھنے سے بات کا آغاز کر سکتے ہیں اور تاثرات مثبت نظر آنے پر موسم کا تذکرہ کرتے ہوئے بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔
2 : اگر کچھ جان پہچان پہلے سے بھی ہے تو آپ تعلیم یا کسی جاب کے متعلق بات کر کے معاملہ شروع کر سکتے ہیں۔
3 : کسی مسئلے کا شکار ہو کر رہنمائی طلب کر لیں مثلا فون کا فنکشن پوچھ لیں یا کسی راستے کی معلومات لے لیں ۔
4 : اگر حسینہ کوئی کتاب پڑھ رہی ہے تو اس میں بہت دلچسپی لیتے ہوئے کتاب کے موضوع یا مصنف کے بارے میں گفتگو کریں۔
5 : کسی کے منفرد انداز یا لباس کی تعریف سے آغاز کرلیجئے۔
6 : کسی کام یا مسئلے کی صورت میں فوری اپنی مدد پیش کیجئے۔
7: اگر آپ ان کی آنکھوں میں براہ راست دیکھیں اور وہ بھی تقریبا تین سیکنڈ کے لیے آپ کی آنکھوں میں دیکھیں تو آپ مسکرا سکتے ہیں۔اور موقع پا کر گفتگو کا آغاز کر سکتے ہیں لیکن سخت نظروں سے جواب ملنے کی صورت میں دوبارہ دیکھنے کی غلطی نہ ہی کریں تو بہتر ہے۔
thanks for visiting pashto times. The most visited site for pashto poetry.

No comments:

Post a Comment