Thursday, 27 November 2014

Good News for PTI workers

Here is a good news for PTI workers.
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کی 30 نومبر سے قبل گرفتاریوں کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے کہا کہ پولیس تحریک انصاف کے کارکنوں کو بلاجواز گرفتار کر رہی ہے، پرامن احتجاج جمہوری حق ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا ہے اور کہا ہے کہ تحریک انصاف کے پرامن احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہ ڈالی جائے۔
The news shared by Pashto Times.
Keep visiting our site regularly for interesting updates of PTI rally on November 30.

No comments:

Post a Comment