Thursday, 27 November 2014

Petrol price decreased by 10 PKR

ملک بھر کے مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو ارسال کی جس پر حکومت نے سمری کے مطابق کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں9.66 روپے فی لیٹر کمی کی جائے گی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7.12 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

No comments:

Post a Comment