Friday, 23 January 2015

Forget Wi Fi now use WI Gaug

This is new technology which will replace WI FI
  2015میں منظر عام پر آنے والے سمارٹ فونز ٹیبلٹ ،اور پرسنل کمپیوٹروں پر روایتی وائی فائی کنکشن سے 10گنا تیز رفتار پر ڈیٹا بھیجا اور وصول کیا جاسکے گا اس کیلئے جو ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی اسے 60گیگا ہرٹز کا نام دیا گیا ہے یہ نام اسے اس ریڈیو فریکوئنسی کی وجہ سے دیا گیا ہے جو یہ ٹیکنالوجی استعمال کرتی ہے عام طور پر ااسے وائی گیگ کے نام سے جانا جاتا ہے بڑی بڑی کمپنیاں جیسے کوالکم ایپل مائیکر وسافٹ اور سونی اس حوالے سے کافی عرصے سے کام کررہی تھیں وائی گیگ ٹیکنالوجی کی حامل ایک ڈیوائس بنائی بھی جاچکی ہے مگر اب عام صارفین 2015میں ہی اس ٹیکنالوجی کو استعمال کرسکیں گے وائی گیگ پر تیز رفتاری سے ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے اس وقت جو بہترین وائی فائی دستیاب ہے ان میں 5ہرٹز پر 433میگا بائٹس فی سکینڈ ڈیٹا ٹرانسفر کیا جاسکتا ہے
Pashto Times

No comments:

Post a Comment