Monday, 2 February 2015

Record Set By NZ against Pak

NEW Zealand set record of high score against Pakistan in 2nd ODI today .
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو370رنز کا ہدف دیا ہے اور یہ اب تک کا نیوزی لینڈ کا پاکستان کے خلاف سب سے بڑا ہدف ہےجوا یک ریکارڈ بن گیاہے ۔ اس سے پہلے نیوزی لینڈ نے پاکستا ن کو آکلینڈ میں 5فروری2011ء میں جیت کیلئے 311رنز کا ہدف دیا تھا اور نیوزی لینڈ نے 57رنز سے یہ میچ جیت لیا تھا۔نیوزی لینڈ کے کھلاڑی رئیڈڑ نے 107کیساتھ مین آف دی میچ قرار پائے تھے جبکہ پاکستان کے کھلاڑیوں میں کامران اکمل نے 89رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے تھے۔ یہ میچ پاکستان نے شاہد آفریدی کی قیادت میں کھیلا تھا اور نیوزی لینڈ کے کپتان روز ٹیلر تھے جنہوں نے آج دھویں دار بلے بازہ کیساتھ 102رنزبنائے ۔
To Get live runs updates by Pashto Times write Follow Pashtotimes1 and send it 40404
Pashto Times Cricket Updates with FM Rokhan and RJ Samiullah khatir. 

No comments:

Post a Comment