Nawab Of Dir, Muhammad Shah Jehan Khan pictured his Sons Shahab Ud Din and Khesro Khan. نواب دیر شاہ جہان کے حوالے سے who is who کی رپورٹ ۔ زیر نظر تصویر میں نواب شاہ جہان اپنے بیٹوں دائیں طرف کھڑے شہاب الدین خان،بائیں طرف کھڑے نواب شاہ خسرو خان اور زمین پر بیٹھے ہوئے محمد شاہ خان موجود ہے کے ساتھ۔۔۔ . شاہ جہاں خان، دیر کے نواب۔-1897 میں پیدا ہوئے۔- شاہ جہان مرحوم نواب بادشاہ خان کا بڑا بیٹا۔ انہیں 1918 میں خان بہادر بنایا گیا اور دیر کا وارث ظاہر کیا گیا۔ 1925 میں ان کے والد کی وفات پر دیر میں دو دھڑے قائم ہوئے۔ جن میں سے ایک نے چھوٹے بھائی عالمزیب خان کے لیے جانشینی حاصل کرنے کی کوشش کی۔ ۔ حکومتی حمایت فیصلہ کن ثابت ہوئی اور شاہ جہاں خان خون بہائے بغیر کامیاب ہوئے اور مئی 1925 میں حکومت کی طرف سے اسے نواب کے طور پر تسلیم کیا گیا۔ وہ اپنے حامیوں میں اخلاص کے حوالے سے الگ سوچ رکھتا ہے، لیکن حکومت کے ساتھ انتہائی وفادار ہے اور دوبارہ اپنی ساکھ بہتر بنانے کے لئے سخت محنت کر رہا ہے۔ وہ ساکھ جو آپکے والد کے بعد کے سالوں میں بہت زیادہ متاثر ہوئی ۔ جون 1928 میں بے وفائی کی بنا
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.