پیر، 12 مئی، 2014

Drone Coverage of PTI Dharna...

For the First Time in Pakistan, The PTI dharna was covered with Drone Technology.
تحریک انصاف نے ہمیشہ پاکستان میں ڈرون حملوں کی مخالفت کی اور اِسی وجہ سے خیبرپختونخواہ میں نیٹوفورسز کی سپلائی بھی بند رکھی لیکن گیارہ مئی کے جلسے کی کوریج کے لیے پاکستان میں پہلی مرتبہ ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی گئی۔پاکستان میں ایک نجی ٹی وی چینل نے تحریک انصاف کے ڈی چوک جلسے کی ڈرون یعنی ریموٹ کنٹرول کواڈ کاپٹر کے ذریعے کوریج کی ۔یادرہے کہ کواڈ کاپٹر چارپنکھوں والی ایک ریموٹ کنٹرول ڈیوائس ہے جو اپنے ساتھ کیمرے لے کر اُڑسکتی ہے۔ اس سے قبل پاکستان میں وائرلیس ڈی ایس این جی کے ذریعے کوریج کی جاتی تھی لیکن پاکستان میں نجی میڈیا گروپ نے لائیوکوریج کے لیے نئی ٹیکنالوجی استعمال کرکے ریکارڈ قائم کردیاہے ۔ بتایاگیاہے کہ ڈی ایس ایل آر کے ذریعے 360درجے سے کوریج کرناممکن ہوگیاہے اور اِسے تجزیہ نگار ایک اہم سنگ میل قراردے رہے ہیں ۔
Thanks for visiting Pashto Times.




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share the article you on social media with your kind and respected friends. We Pashto Times present the best of contents about Pashto History, Pashto Poetry, Pashto Literature, Pashto Books, Pashto watan, Pashto Personalities, Pashto politics, history of the region, biographies of well known and noted Iconic persons around the world. Pashto Times or Khatirnama surely tries to translate world most read and viewed article to Pashto or Pukhto language so our Pashto speakers friends can read it easily.