منگل، 6 مئی، 2014

He loves his wife too much and he proves it this way.

A Saudi Citizen hacked government electricity website to place post to congratulate his wife for successful completion of her degree.
The gift is amazing but the man is searched by Saudi Police and he has no way to escape for his love and crime.

)سعودی عرب میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو یونیورسٹی کی تعلیم مکمل ہوجانے پر ایک انوکھا تحفہ دینے کا فیصلہ کیا۔ پھول ، کتابیں یا کوئی مہنگا لباس دینے کی بجائے اپنی تازہ تازہ پاس ہونے والی بیوی کی خاطر اس سعودی منچلے نے سعودی کمیشن آف الیکٹری سٹی کی ویب سائٹ ہیک کرکے وہاں اپنا محبت بھرا پیغام چھوڑ دیا ۔ اس نے لکھا ’’میں آپ کی ویب سائٹ ہیک کرنے کیلئے معذرت خواہ ہوں لیکن میں اپنی بیوی کو پاس ہونے کی مبارک باد دینا چاہتا تھا اور میں اسے یہ پیغام آپ کی ویب سائٹ کے ذریعے دینا چاہتا تھا۔ اس نے مزید لکھا کہ وہ سب کی خوش قسمتی اور کامیابی کے لئے دعا گو ہے ۔ تاہم اس شخص نے یہ اتنا پیغام کافی نہیں سمجھا اور سعود ی عرب کے ہیکرز کے خلاف سخت قوانین پر بھی اظہار خیال کیا ۔ اس نے سعودی حکومت سے کہا کہ ہیکرز کے لئے سخت سزاؤ ں کی بجائے آپ ایسے اقدامات کریں کہ ہیکنگ ہو ہی نہ سکے ۔ ہیک ہونے والی ویب سائٹ کے منتظمین کو بھی اس شخص نے یہ پیغام دیا کہ وہ مدد کے لئے اس سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔تاہم اب اس کا سعودی حکومت سے بچنا مشکل نظر آتا ہے
Thanks for vising PASHTO TIMES.




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

Thanks for visiting Pashto Times. Hope you visit us again and share the article you on social media with your kind and respected friends. We Pashto Times present the best of contents about Pashto History, Pashto Poetry, Pashto Literature, Pashto Books, Pashto watan, Pashto Personalities, Pashto politics, history of the region, biographies of well known and noted Iconic persons around the world. Pashto Times or Khatirnama surely tries to translate world most read and viewed article to Pashto or Pukhto language so our Pashto speakers friends can read it easily.