Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Jamil Yousafzai

Mashar Malizay and Kashar Malizai. Sub Tribes Of Yousafzai

Mashar Malizay and Kashar Malizai. Yousafzai Tribes پختونخوا کی کوہستانوں کی سر بفلک پہاڑیوں کی چوٹیوں پر آبادایک جری بہادر دلیر جنگجو جفاکش محنتی مہمان نواز قبیلہ ملی زئ    جو  یوسفزئ قبیلے کی زیلی شاخ ہے جو اس وقت دیر میں مالکانہ حیثیت سے اباد ہیں    یوسفزئ قبیلے میں مشر ملی زی اور کشر ملی زی کے نام سے دو بڑے طاقتور قبیلے ہیں مشر ملی زئ  بونیر  اور اباسین پار تک آباد ہے جبکہ کشر ملی زئ  دیر میں آباد ہیں.   مشر ملی زئ  ملی بن یوسف  کے اولاد ہے جن کے تین بڑے شاخ  چغرزئ. .  دولت زئ. . .  اور نوری زئ  سے مشہور ہے   جبکہ کشر ملی زئ  ملی بن خواجہ کے اولاد ہیں اور جو کہ اکا بن یوسف کی اولاد میں سے ہیں   کشر ملی زئ جو دیر میں مالکانہ حیثیت سے اباد ہے ماضی قریب تک اپنے ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے مالک تہیں  یہ چار  بڑے خیلوں  پائندہ خیل  سلطان خیل   نصرت دین خیل اور وساخیل  پر مشتمل ہے   کشر ملی زئ کے ملک پائندہ خان اپنی وقت کے  ایک نامور قبائیلی ملک اور سردار  گزرے ہےجو  ایک بڑے لاو لشکر کے مالک تھے یوسفزئ کے تمام تاریخی جنگوں میں ملی زی کی لشکر نے تاریخ رقم کی ملک پائندہ خان فتح سوات