Skip to main content

Posts

Showing posts with the label Lenin

Lenin Quotes In Urdu. Urdu Translation Of Lenin Famous Quotes

Lenin Quotes In Urdu. Urdu Translation Of Lenin Famous Quotes.  ‏ہمارا مقصد سوشلسٹ نظام پر مبنی ایک ایسا سماج تخلیق کرنا ہے جو بنی نوع انسان کی طبقاتی تقسیم، انسان کے ذریعے انسان اور قوم کے ذریعے قوم کے استحصال کا خاتمہ کرتے ہوئے جنگ کے امکان کو ناگزیر طور پر ختم کر دے گا۔  لینن Lenin Quotes In Urdu. Urdu Translation Of Lenin Famous Quotes. Pashto Pedia Pashto Times. New Quotes Translated Into Urdu. Ideal Social System Of Lenin. Marx

Vladimir Lenin. Urdu Article About Lenin Life And Works

 Vladimir Lenin. Urdu Article About Lenin Life And Works. ولادیمیرالیچ لینن پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف تھا اور اس کا فرضی نام وی آئی لینن تھا جسے آج بھی دنیا لینن کی نام سے یاد کرتے ہیں، لینن 22 اپریل 1870ء میں سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے لینن روسی انقلابی اشتراکی سیاست دان اکتوبر کے انقلاب کے رہنما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے پہلے رہنما تھے ٹائم میگزین نامی جریدے نے انہیں بیسویں صدی کے 100 بااثر افراد میں سے ایک قرار دیا نظریہ مارکس میں ان کے حصہ کو نظریہ لینن کہا جاتا ہے لینن روسی سلطنت کے شہر سمبرسک (جس کا نام تبدیل کرکے الیانوسک کر دیا گیا) میں الیا نکولائیوچ اور ماریا ایلکزینڈرونا الیانووا کے گھر پیدا ہوئے ان کے والد تعلیم کے شعبہ میں ایک کامیاب روسی اہلکار تھے1886ء میں ان کے والد دماغی شریانوں کے پھٹنے سے انتقال کر گئے  مئی 1887ء میں جب لینن سترہ سال کے تھے تو ان کے بھائی الیگزینڈر کو تسار الیگزینڈر سوم پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کے منصوبہ میں شامل ہونے کے شبہ میں گرفتار کر کے دہشت گردی کے الزام میں پھانسی دے دی گئی اور ان کی بہن اینا جو...

Vladimir Lenin Quote About Love And Hate. Urdu Quote

 Urdu Great Quotes About Love. Vladimir Lenin Best Quote About Love And Hate. ہم تشدد دن دہاڑے کرتے ہیں اور محبت چھپ چھپ کر کرتے ہیں ولادیمیر لینن کے اقوال لینن کے اقوال محبت اور نفرت کے بارے میں. اردو اقوال محبت

Vladimir Lenin Quotes About Wealth, Poverty And Society. Urdu Pashto Translation

Pashto Translated Quotes. Vladimir Lenin Quotes About Wealth, Poverty And Society. Urdu Pashto Translation. Pashto Translation Of Vladimir Lenin Quote په داسي ټولنه کښي کله هم ریښتوني خپلواکي نشي راتلی د کومي ټولني جوړښت ، لر او بر د دولت په بنیاد وي. دغسي ټولنه کښي زیاتره خوارکښ د غریبۍ او بی وزلۍ سره مخ وي او د شمار یو څو تیارخواره د دوي په محنت مزي چرچي کوي ولادي میر لینن

Hegel, Burger, Civil Society And Poverty. Urdu Info

 Hegel, Burger, Civil Society And Poverty. Urdu Info ہیگل کہتا ہے سول سوسائٹی بورجوا  Burger  لوگوں کی پیداوار ہے ہیگل سول سوسائٹی پر بحث کرنے کی بعد سوال اٹھاتا ہے بالکل نیچے والی غربت کو کیسے ختم کیا جائے ؟ جس کا حل مارکس نے پرولتاریہ آمریت میں نکالا ۔  مارکس کہتا ہے انسان کا شعور اس کے سماجی وجود کو تعین نہیں کرتا بلکہ انسان کا سماجی وجود اس کے شعور کو تعین کرتا ہے ۔ مارکس ایک مرتبہ اپنے پڑھنے والوں کو کہا اگر ہیگل کے پڑھنے کے بغیر اس کو پڑھا جارہا ہے تو یہ مارکسیت نہیں شیطانیت ہے  مارکس کے نظریات کو عملی طور پر لینن نے انقلابی کمیونزم کی صورت میں نکالا ۔لینن کہتا ہے ہیگل سے اگر مطلقہ کو نکال دیا جائے تو وہ مادیت پسند ہے