History Of Pashtun Sikh War On 1st April 1823 at Akora Khattak. Urdu Info یکم اپریل 1823ءء کی صبح پٹھانوں اور سکھوں کے درمیان آخری معرکہ اکوڑہ کے مقام پر ہوا۔ شام تک یوسفزئی کے ہزاروں کی لشکر میں صرف دو سو یوسفرئی میدان جنگ میں تھے اورسہ پہر کو سکھ ہمت ہار نے لگے تو رنجیت سنگھ نے کھڑک سنگھ کو آرام کا مشورہ دیتے ہوئے خودقیات سنبھال لی۔ چراٹ کی پہاڑیوں کی اوٹ میں سورج غرو ب ہوتے ہی یوسفزیوں کا لشکر بھی ختم ہوا اور سکھوں نے فتح کا جشن منایا ۔۔۔۔۔۔ اور یوسفزئ قبیلے کے ہر گھر میں ماتم تھا یوسفزئ قبیلے کا ہر گھر سے سے کوئی نہ کوئی شہید ہوا تھا پھر 6مئی 1836ءء کے دن بالا کوٹ کے مقام پر یار محمد ، دوست محمدہوتی اور احمد خان ہوتی کے علاوہ امیرکابل کے گھڑ سوار دستے سکھوں کے شانہ بشانہ میدان جنگ میں اُترے اور غریب الوطن مسلمان مجاہدین پر حملہ آور ہوئے ۔ افغانوں اور سکھوں کو خفیہ راستوں سے بالا کوٹ کے سرداروں نے واقفیت دلائی اور گائڈ مہیا کیے ۔ مقامی لوگ مجاہدین کی مضبوط چوکیوں کی نشاندہی نہ کرتے تو سکھ کبھی کامیاب نہ ہوتے ۔ بالاکوٹ کے معرکے میں پٹھان خواتین کا ایک دستہ بھی مجاہدین کے ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.