Tayyip Erdogan, Lira and Colonialism Of IMF. Lira Up Against Dollar after Erdogan Economic Measures. Urdu Article About Lira Stability. اردوگان، لیرا اور آئی ایم ایف کالونیل ازم صدر اردوگان کی نئے معاشی پالیسی ، سود میں مزید کمی, ڈالر کے مقابل لیرا کرنسی میں بینک ڈیپازٹ کرانے پر ایکسچینج ریٹ کی گارنٹی اور بنیادی تنخواہ میں 50 فیصد تک اضافے کے اعلان کے بعد ڈالر کے مقابل لیرا کی قدر دو دن میں 40 فیصد بڑھ گئی۔ جو سوموار کو ایک ڈالر کے بدلے 18٫40 لیرا سے بڑھ کر 13 لیرا پر پہنچ گئی۔ اگر اردوگان کی یہ معاشی پالیسی کامیاب ہو گئی۔ اگر اس سے سرمایہ کار اور عام عوام کا اعتماد بحال ہوا۔ افراط زر 4 فیصد تک واپس لانے میں کامیابی ملتی ہے تو مغرب کا اب تک اردوگان کے خلاف کیا گیا پراپیگنڈا ناکام ہو جائے گا۔ ساتھ آئی ایم ایف کے معیشت دانوں کو اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑے گی کہ شرح سود بڑھانے سے افراط زر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اردوگان اس وقت مکمل طور پر جواری لیول کی سیاست کر رہا ہے۔ اگر کامیاب ٹھہرا تو 2023 کا الیکشن مارجن سے جیت جائے گا جبکہ ناکامی کی صورت ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.