Pashtuns In Karachi Sindh. History Of Pashtun Sindhi Racial Conflicts. By Amaar Ali Jan. What Happens to Pashtuns In Karachi. 1985 میں کراچی میں بشرا زیدی نامی ایک سٹوڈنٹ ایک ٹریفک حادثےمیں ہلاک ہوگئیں۔ ڈرائیور پشتون تھا اور بشرا زیدی مہاجر۔ اس واقعے کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی جس میں کئی معصوم لوگ جاں بحق ہوگئے۔ ریاست کو بھی موقع مل گیا کہ وہ ترقی پسند سیاست کا خاتمہ کرکے لسانیت کی ہوا بھڑکائے۔ سندھ بھر میں سیاست کو زبان کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا جس کی وجہ سے سندھ میں پچھلے 35 سالوں میں خون بہتا رہا اور اسٹیبلشمنٹ کی پوزیشن مضبوط ہوتی گئی۔ سندھ کو ایک بار لسانیت کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔ ایک طرف سندھی قوم ہے جس کو پچھلے 75 سالوں میں طاقت کے مراکز سے دور رکھ کر معاشی اور سماجی استحصال کا نشانہ بنایا گیا ہے اور انہیں شہری علاقوں سے بے دخل کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پشتون ہیں جن کی زمیں کو ریاست نے کرائے کی جنگوں کے لئے استعمال کیا ہے اور ان کو اپنے تباہ شدہ علاقوں سے ہجرت کرنے پر مجبور کیا ہے۔ دونوں اس ریاست کی بدمعاشی کا شکار ہیں لیکن افسوس کہ حالات نے آج ایک غریب سندھی کو ایک غریب پ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.