What Bacha Khan Did For Pakistan? Bacha Khan And Pakistan. Reply To Fawad Chaudhry By Faisal Faran. باچاخان نے کيا كيا؟ فیصل فاران فواد چودهری نے سوال کيا كه باچاخان نے پاکستان کے لئے كياكيا تواسكا جواب تو يه هے کہ جنہوں نے پاکستان اور نظريه پاکستان کو قرآن پاک کا درجه دیا انهون نے سوائے ملت فروشي ملك توڑنے فروخت کرنے کے کيا كيا ليكن نهي تعصب نه کريں اور تاريخ مطالعہ كريں تو معلوم ہو بہٹ کچھ کرنے کي كوشش كي ليكن قصداعمدا انكو روكاگیا جیل نظربندی صوبه بدری جلاوطني مین عمرگزاری پاکستان قیام کے بعد 1948 مین پاکستان سطح پر اولین پارتی پاکستان پیپلزپارٹی باچاخان نے بنائی جسکا منشور سب پاکستانی قومیتوں کو یکجاکرکے انکےحقوق دلوانے تھا روٹي كپڑا اور مكان مانگ رهاهے ہرانسان دراصل اس ولي پیپلز پارتی کا سلوگن سب پاکستاني قومیتوں كے نمائندے اس مین شامل هوئے قومی بیداری کاخطره استبلشمنت کو محسوس هوا تو اسکے فورا بعد باچاخان کو ايف سي آر كالے قانون كے زريعه گرفتارکیا اور اس قانون كو جناح صاحب نے خود زيارت مين بس...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.