𝘼𝙛𝙜𝙝𝙖𝙣 𝘼𝙨𝙩𝙧𝙤𝙣𝙖𝙪𝙩. Abdul Ahad Momand, Afghan Pashtun Astronaut. Life Story Of Pathan Astronaut, Abdul Ahad Momand. پہلا پٹھان خلاباز پوسٹ کا ٹائٹل دیکھ کر شاید آپ چونکے ہوں۔ ممکن ہے آپکی رگِ ظرافت جو ہمارے معاشرے میں کچھ خاص نسلوں کے لیے اُبھرتی ہے اور جو انگریزوں کا ایک تحفہ سمجھ کر آپ قبول کر چکے ہیں، پھڑک رہی ہو اور آپ پوسٹ پڑھنے سے پہلے ہی کوئی کمنٹ داغ دیں۔ مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ خلا میں ایک پٹھان جا چکا ہے۔ ملئے عبدالاحد مومند صاحب سے۔ یہ پہلے پٹھان اور افغان ہیں جو 1988 میں خلا میں گئے۔ عبدالاحد مومند کا تعلق افغانستان سے ہے۔ یہ 1959 میں افغانستان کے صوبے غزنی کے ایک چھوٹے سے قصبے سردیبند میں پیدا ہوئے۔ 62 سالہ عبدالاحد مومند ماضی میں افغان فضائیہ میں پائلٹ تھے۔ 17 سال کی عمر میں کابل پولیٹیکنک یونیورسٹی سے گریجویشن کے بعد یہ سوویت یونین میں پائلٹ بننے کی تربیت کے لیے چلے گئے۔ 1981 میں افغانستان واپسی پر وہ افغان فضائیہ میں پائلٹ بھرتی ہوئے اور پھر ترقی پاتے چیف نیویگیٹر کے عہدے تک پہنچ گئے۔1984 میں وہ دوبارہ سویت یونین کی گارگیرین ائیرفورس اکیڈمی میں تربیت ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.