Krave Mart Investment In Pakistani Apps. Start Up. Explained In Urdu ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ ہم مر گئے، لٹ گئے، برباد ہو گئے۔ جبکہ باقی ساری دنیا عیش کر رہی ہے، ان کی پانچوں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے۔ اس لئے آپ کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی مثال دے رہا۔ امریکا میں اس وقت افراط زر کی شرح ساڑھے چھ فیصد ہے۔ اور یہ بھی اوسط شرح ہے۔ وہاں کی بعض کمزور ریاستوں میں یہ شرح 8 فیصد تک بھی پہنچ رہی ہے۔ ہمیں یہ اپنی نسبت کم لگتی ہے مگر گزشتہ ایک سال میں دنیا بھر میں برازیل اور ترکی کے بعد سب سے زیادہ تیزی سے افراط زر امریکا میں بڑھی ہے۔ وہاں کے عوام بدترین گرانی کی اس چکی میں اس بری طرح پس رہے ہیں کہ ان کی محاورتاً نہیں عملاً چیخیں نکل رہی ہیں۔ لیکن وہاں میں اور یہاں میں دو باتوں کا فرق ہے۔ ایک، وہاں وفاقی حکومت کو جو بھی مسائل اور پریشانیاں لاحق ہوں؛ وہاں کی خودمختار اور بااختیار ریاستی اور مقامی حکومتیں بڑی حد تک اپنا اپنا کام کر رہی ہیں۔ دوسری وجہ وہاں کے عوام کا رویہ ہے۔ انہیں بڑی اچھی طرح یہ معلوم ہے کہ یہ کیپیٹلزم ہے اور بنیادی شہری سہولیات سے بڑھ ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.