Said Akbar The Man Who Shot And Killed Prime Minister Liaqat Ali Khan. شہید وزیر اعظم لیاقت علی خان کے قاتل کی بیوی نے پچھلے سال ایبٹ آباد میں 25 اپریل 2021ء کو 106 سال کی عمر میں انتقال کیا اور وہ حکومت پاکستان سے 450 روہے ماہانہ اپنے خاوند کی فیملی پنشن بھی وصول کرتی رہیں ۔ قاتل سید اکبر کو تو موقع پر ہی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا مگر اس کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اور سخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہئیا کی گیئں تھیں۔ اس کا بڑا بیٹا دلاور خان جو اس وقت 8 سال کا تھا ۔ آج بھی 86 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رہائش پزیر ہے ۔کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا وہ بیوہ کے نام پہ تھا۔۔اور ان کا بچپن وہاں گزرا اور اسی دوران پہرہ دینے والے سپاہی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ہاں 5 بچے یعنی چار بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ہوئی ،8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رہا ۔۔ اور بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اس کے دوسرے پاکستانی والد ...
Pashto Times is your go-to destination for all things Pashto language, culture, and literature. From language learning resources to cultural insights, our blog offers a wealth of information for anyone interested in Pashto. Stay up-to-date with the latest news and trends, and deepen your understanding of this fascinating language and culture.